the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے اتر پردیش میں رام پور کے قریب راجیہ رانی ایکسپریس کے ڈبے پٹری سے اترنے کے واقعہ کا آج تحقیقات کا حکم دیا۔مسٹر پربھو نے اعلی افسران کو موقع پر پہنچ کر تیز رفتار سے



راحت اور بچاؤ مہم چلائے جانے کے لئے کہا ہے۔ریلوے کے وزیر نے ٹوئٹر کرکے کہا، اس حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیئے گئے ہیں اور اگر کوئی لاپرواہی ہوئی ہے تو اس کے قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.